News of the week

TOP NEWS OF THE WEEK JAN 2023

اہم خبریں
👈بینک 3 روزتعطیلات کےبعدآج کھلیں گے

👈الیکشن کمیشن عمران خان اوردیگرکیخلاف11کیسزکی سماعت آج کریگا

👈پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل،11کی بجائے9جنوری کوہوگا

👈فیصل واوڈاکی خالی سینیٹ ی نشست پر25جنوری کوالیکشن ہوگا

👈قائمہ کمیٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی کااجلاس نامکمل کورم کےباعث ملتوی

🚨🚨 بریکنگ 🚨🚨
احمد شہزاد، عمر اکمل، شرجیل خان اور محمد عامر کو واپس قومی ٹیم کا حصہ بنائیں گے۔
(*چیف سلیکٹر شاہد آفریدی*)

*پنجاب پولیس بھرتی نومبر ²⁰²²*

فیز 1 میں شامل اضلاع کا تحریری امتحان *⁵ جنوری ²⁰²³* سے شروع ہو رہا ہے ۔

*Allama Iqbal Open University Schedule of Assignment Autumn 2022*
*B.Ed👇*
*1st assignment 20-02-2023*


*BS👇*
*1st assignment 13-02-2023*

*M.A/M.Ed & Master👇*
*1st assignment 27-02-2023*

*EDUCATION FOR ALL*
Result Expected Late From Schedule...

Expected BA/ BCOM Result 
In Mid of 10 Feb 2023 To 20 Feb 2023

Expected BS & BED, AD Results
In Mid of 25 Feb 2023 To 10 March 2023

Expected Master Results
In Mid of 10 March 2023 To 25 March 2023

پنجاب یونیورسٹی لاہور نے ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس، کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری امتحانات 2022 کے جاری داخلوں میں 6 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ توسیع کر دی ہے

پنجاب پولیس میں جن لوگوں نے اپلائ کیا تھا  اور ان کی raning clear ہےان کا writen test                                              5 January کو صبح 7بجے اٹک پولیس لائن میں ہوگا

اس سال 2023 بارے دلچسپ و اہم معلومات

 اس سال 2023 میں 53 اتوار آئیں گے

جبکہ سوموار، منگل بدھ جعمرات جمعہ ہفتہ کے ایام 52 بار آئیں گے،

 اس سال بدھ کے روز کسی قسم کے سرکاری چھٹی نہیں ہوگی، 

اتوار کے دن 2، سوموار کے دن 4، جمعرات کے دن 4,جمعہ کے دن 1 جبکہ ہفتہ کے دن 2 سرکاری چھٹیاں ہوں گیں، 

سال 2023 کا آغاز بھی اتوار کے دن سے اختتام بھی اتوار کے دن ہوگا.

*Join PAK NAVY as a  Sailor ( Marine).*
Qualifications: Matric  with 60%
Age : 17-21 years till 1 June 2023.
Height: at least 5.6ft
 Registration will commerce from 1 January to 14 January 2023.

*محتاط رہیں، محفوظ رہیں*

نئے سال سے متعلق کسی قسم کے تحائف، انعامی سکیم یا قرعہ اندازی کے نام پر موصول ہونے والے لنکس پر ہرگز کلک یا شئیر نہ کریں

ایسے لنکس پر کلک کرنے سے آپ کا ذاتی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے

منجانب: ایف آئی اے


پنجاب یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی سپلیمنٹری داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا کر 6جنوری کردی ہے۔پنجاب یونیورسٹی لاہور نے ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس، کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری امتحانات 2022 کے جاری داخلوں میں 6 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ توسیع کر دی ہے


*MA EDUCATION is equivalent to B.ed/M.ed according to HEC approved Education Road Map.
 30-12-2022*



Comments

Popular posts from this blog

ATOMIC ENERGY JOB PAKISTAN DECEMBER 2022

JUNIOR COMPUTER OPERATOR JOBS 2023

Navy jobs 2023