Jobs info ALERT
‼️روزانہ جابز الرٹ...
‼️ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں داخلوں کی انفارمیشن...
‼️سرکاری اور پرائیویٹ نوکریوں کے اشتہارات
‼️ڈیلی نیوز پیپر....
‼️گیس، پیپرز....
‼️جنرل نالج....
‼️کرنٹ افیئر اور بہت سی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کریں
یہ گروپ لنک اپنے تمام دوستوں کے ساتھ اور آپکے پاس موجود گروپ میں شیئر کریں ‼️ شکریہ‼️
🛑روزانہ جابز الرٹ و سرکاری نوکریوں کی تفصیل..
🛑 سرکاری اور پرائیویٹ سکول، کالجز، یونیورسٹیوں میں داخلوں اور جابز...
🛑گیس، پیپرز، جنرل نالج کرنٹ افیئر اور بہت سی معلومات..
اور بہت کچھ، گروپ لنک اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور آپکے پاس موجود جو گروپ ہیں،اس پوسٹ کو ان میں شیئر کریں،
شکریہ
⏮️ *گروپ جوائن کریں اور دوسروں کو بھی جوائن کروائیں
جنیوا کانفرنس کے پہلے دن پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
1۔ یورپی یونین کا پاکستان کے لیے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
2۔ چین کا پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
3۔ ورلڈ بنک کا پاکستان کے لیے 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
4۔ جرمنی کا پاکستان کے لیے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
5۔ جاپان کا پاکستان کے لیے 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
6۔ یو ایس ایڈ کا پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
7۔ فرانس کا پاکستان کے لیے 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
8۔ ایشین ڈوپلپمنٹ بنک کا پاکستان کے لیے 1 ارب 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
9۔ اسلامک ڈوپلپمنٹ بنک کا پاکستان کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
*پنجاب پولیس بھرتی نومبر میں اپلائی کرنے والے ممبران متوجہ ہوں*
وہ تمام ممبران کی جنہوں نے سال 2022 میں *پنجاب پولیس / ٹریفک اسسٹنٹ* میں بطور کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل اپلائی کیا تھا اب پہلے فیز کی تکمیل کے بعد فیز ٹو میں بھرتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اب فیز 2 جو 2 فروری 2023 کو شروع ہو رہا تھا وہ اب *18 جنوری 2023* سے شروع ہو رہا ہے۔
فیز 2 میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل ہیں۔
لاہور
قصور
گوجرانولہ
وزیر آباد
راوالپنڈی
مری
چکوال
تالا کنگ
جنگ
چنیوٹ
سرگودھا
میانوالی
اوکاڑہ
پاکپتن
ملتان
لودھراں
مظفرآباد
کوٹ ادو
بہاولپور
رحیم یار خان
ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب
ایس پی یو پنجاب
لہذا تمام امیدوار تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔
قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں spring admission اوپن ہیں
یہ ایڈمشن BS پروگرام کے تمام ڈیپارٹمنٹ میں اوپن نھیں بلکہ صرف ان ڈیپارٹمنٹ میں اوپن ہیں جن میں سیٹ بچ گئی تھی ۔
یاد رھے کہ یہ ایڈمشن سیلف پر ہوں گے ۔
سیلف کی پہلے سمسٹر کی فیس ایک لاکھ پندرہ ہزار ( 115000 ) روپے جبکہ باقی ہر سمسٹر کی فیس تقریباً بانوے ہزار ( 92000 ) روپے ہوتی ھے یہ BS کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے لیے فیس برابر ہوتی ھے
چونکہ یہ spring admission پہلی دفعہ اوپن ہوئے ہیں اس لیے ان کا پچھلے سال کے میرٹ کا پتا نھیں ۔ BS پروگرام میں ایڈمشن لینے کا میرٹ فارمولا ( criteria ) جو کہ میٹرک 30 فیصد اور انٹرمیڈیٹ 70 فیصد ھے۔
کسی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی ایڈمشن ٹیسٹ نھیں ھے سوائے کمپیوٹر سائنس ( CS ) ڈیپارٹمنٹ کے ۔ کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ میں ایڈمشن لینے والے طلباء کا ایک ٹیسٹ ہو گا جسے صرف پاس کرنا ضروری ہوگا پاسنگ مارکس 40 فیصد ہیں ، یہ ٹیسٹ 23 جنوری 2023 قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں Earth science department کے Auditorium میں منعقد کیا جائے گا ۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20- جنوری 2023 ھے اپلائی آنلائن کرنا ھے ویب سائٹ پہ جا کر۔ ایک طالب علم تین ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کر سکتا ھے اس سے زیادہ ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی نھیں کر سکتا آپ سب طلباء کو مشورہ ھے کہ اگر آپ کو ٹھیک طرح سے اپلائی نھیں کرنا آتا تو آپ کسی سینئیر سے اپلائی کروائیں یا پھر کمپیوٹر شاپ والے سے اپلائی کروائیں ، اپنے تمام ڈاکومنٹس سکین کر کے اپلوڈ کریں اس کے بعد آپ چالان فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور وہ اپنے علاقے کی کسی بھی HBL یا Askari بینک میں جمع کروائیں چالان فیس 2200 روپے ھے۔ اس کے بعد وہ چالان واپس ایڈمشن پورٹل پہ اپلوڈ کر کے ایڈمشن فارم فائنل سبمٹ کر دیں ۔
پہلی میرٹ لسٹ 26 جنوری کو لگے گی اور پھر ایک ہفتہ بعد اگلی میرٹ لسٹ لگے گی
کلاسسز فروری کے مِڈ میں شروع ہوں گی ۔
جو لیٹرل یعنی 5th سمسٹر کے ایڈمشن ہیں ان کا میرٹ فارمولا CGPA کو دیکھ کر بنایا جاتا ھے باقی ان کی فیس وغیرہ BS پروگرام والوں کے برابر ہی ہوتی ھے
اور MPhill اور PhD پروگرام میں آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 3 فروری ھے اس کے لیے ہر ڈیپارٹمنٹ اپنا ٹیسٹ لیتا ھے جو کہ یونیورسٹی آ کر ہی دینا پڑتا ھے جو کہ 7 ، 8 اور 9 جنوری کو ہوں گے اور ان کی تفصیل ویب سائٹ پر موجود ھے۔
ایڈمشن لینے کے لیے ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہوتا ھے جو کہ پاسنگ مارکس 50 فیصد ہیں
ان کا میرٹ فارمولا یہ ہوتا ھے
Test 40%
Interview 10%
Academic career 50%
آپ Mphil کے زیادہ سے زیادہ تین ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کر سکتے ہیں مگر پھر آپ کو تین چالان کی فیس بینک میں ادا کرنا ہو گی۔
یاد رہے کہ MPhil یا PhD پروگرام سیلف پر نھیں ہوتے صرف میرٹ پر ہوتے ہیں ، ان کی پہلے سمسٹر کی فیس ستاون ہزار ( 57000 ) جبکہ باقی ہر سمسٹر کی فیس سینتیس ہزار ( 37000 ) روپے ہوتی ہے تقریباً ۔
اس کے علاؤہ ایڈمشن سے متعلق آپ کا کوئی سوال ھے تو آپ ضرور پوچھ سکتے ہیں ، ازراہِ کرم کال کرنے سے گریز کریں ، اپنی مصروفیت ہونے کے باعث بعض دفعہ آپ لوگوں کے سوالات کا جواب وقت پر نھیں دے سکتا اس کے لیے معذرت خواہ ہوں مگر جیسے ہی فرصت ملتی ھے تو بغیر کسی امتیاز کے سب کو جواب دے دیتا ہوں۔
regards: Admin
Comments
Post a Comment